غسل کعبہ کی تقریب 30مئی کو ہو گی

غسل کعبہ کی تقریب 30مئی کو ہو گی

مکہ مکرمہ (ڈویلپمنٹ سیل)استقبال رمضان کے سلسلے میںکعبة اللہ شریف کو غسل دینے کی تقریب جمعہ 30مئی بمطابق یکم شعبان کو ہوگی ۔ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبد اللہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کریں گے

مزید : صفحہ آخر