مدینہ ائر پورٹ کا توسیعی منصوبہ جنوری میں مکمل ہو گا

مدینہ ائر پورٹ کا توسیعی منصوبہ جنوری میں مکمل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مدینہ منورہ (ڈویلپمنٹ سیل)مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے بتایا ہے کہ دوسرے ملکوں سے آنے والے حاجیوں کی کثیر تعداد کے پیش نظر پرنس محمد بن عبد العزیز انٹر نیشنل ایر پورٹ مدینہ منورہ کو توسیع دینے کا کام سات ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا اور اسے آئندہ سال جنوری میں کھول دیا جائے گا ۔ ایر پورٹ کی تکمیل کے بعد یہاں سالانہ 80لاکھ افراد آ جا سکیں گے ۔ مدینہ ایرپورٹ سعودی عرب میں داخلے کا تیسرا سب سے اہم اور حج و عمرہ زائرین کی آمد و روانگی کا دوسرا سب سے بڑا مرکزہے ۔
 توسیعی منصوبہ

مزید :

صفحہ آخر -