روضہ رسول پر ہدیہ سلام پیش کرنےوالوں کی رہنمائی کیلئے اسمائے گرامی کی نئی تختیاں نصب

روضہ رسول پر ہدیہ سلام پیش کرنےوالوں کی رہنمائی کیلئے اسمائے گرامی کی نئی ...

مدینہ منورہ(ڈویلپمنٹ سیل) مسجد نبوی کی انتظامیہ کی طرف سے روضہ رسول پر ہدیہ سلام پیش کرنے والوں کی رہنمائی کے لئے روضے کی جالیوں پر رسول اللہ ‘حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ کے اسمائے گرامی کی نئی تختیاں لگا دی گئی ہیں ۔ان تختیوں کو اتار کر روضے کی جالیوں کی صفائی اور پالش بھی کی جا سکتی ہے جبکہ پہلی تختیاں یہاں فکس کی گئی تھیں

 نئی تختیاں

مزید : صفحہ آخر