2013کے ا نتخابی نتائج ٹائپنگ کی غلطی ہی کا نتےجہ تھے، منظور وٹو

2013کے ا نتخابی نتائج ٹائپنگ کی غلطی ہی کا نتےجہ تھے، منظور وٹو

لاہور( سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے الےکشن کمےشن کی ٹائپنگ کی غلطی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی ہی ٹائپننگ کی ایک غلطی گیارہ مئی 2013کے الیکشن میں بھی ہوئی تھی اور وہ انتخابی نتائج ٹائپنگ کی غلطی ہی کا نتےجہ تھے۔وہ پیپلز پارٹی حافظ آباد کے اےک وفد جسکی قےادت ملک محمد وزےر اعوان اےکٹنگ سٹی صدر کر رہے تھے، سے کہی۔ وہ NA-68کے نتائج مےں ہزاروں ووٹوں کی غلط گنتی پر تبصرہ کر رہے تھے جسکو الےکشن کمےشن نے ٹائپنگ کی غلطی قرار دےا ہے۔

مزید : صفحہ آخر