غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست مسترد
غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے مستقل استثنا کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل طور پر استثنا کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت کی۔عدالت نے سابق صدر کی حاضری سے مستقل طور پر استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پرویز مشرف کے دونوں ضامنوں کو طلب کرلیا اور انہیں 12 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔