کبوتروں کو دانہ ڈالنا منع

کبوتروں کو دانہ ڈالنا منع
کبوتروں کو دانہ ڈالنا منع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے شہروینس کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے اوریہاں کبوتروں کو دانہ ڈالنا منع ہے ، ایسی کسی بھی حرکت پر حوالات کی ہواکھانا پڑسکتی ہے ۔ ہرسال سیاحوں کی ایکبڑی تعداد وینس کا رخ کرتی ہے اورمعلوم ہوناچاہیے کہ پرندوں کو دانہ ڈالنا مشکل میں ڈال سکتاہے ۔ بتایاگیاہے کہ کبوتروں کو خوراک ڈالنے سے آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوتاہے جس کی وجہ سے شہر میں مختلف بیماریاں پھیل جاتی ہیں اور اِسی طرح وینس کے علاوہ امریکی شہر سان فرانسسکو میں بھی کبوتروں کو دانا ڈالنا منع ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس