سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ
سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ
کیپشن: sindh police

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ہوئے ،کراچی سمیت صوبے بھر کے 70ڈی ایس پیز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی جی سی آئی اے سلطان خواجہ کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی ویسٹ زون اورکیپٹن (ر) طاہر نویدکو ڈی آئی جی سی آئی اے تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔اسی طرح سندھ پولیس کے کل 70ڈی ایس پیز کو تبدیل کیاگیا ہے ۔

مزید :

کراچی -