پی پی 136:ضمنی انتخابات میں ن لیگ کامیاب ، غیر سرکاری نتائج

پی پی 136:ضمنی انتخابات میں ن لیگ کامیاب ، غیر سرکاری نتائج
پی پی 136:ضمنی انتخابات میں ن لیگ کامیاب ، غیر سرکاری نتائج

  

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک )حلقہ پی پی 136کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا ہے ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امید وار کرنل (ر ) شجاعت خان 43ہزار 382ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امید وار وکیل خان منج 26ہزار 576ووٹ لیکر دوسے نمبر پر رہے ۔ انتخابی عملے کے مطابق ٹرن آوٹ 45فیصد رہا ۔ن لیگ کے کارکنوں نے اپنے امید وار کی کامیابی پر بھنگڑے ڈالے اورمٹھائی تقسیم کی  ۔

مزید : نارووال