سابق صدر زرداری کے گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

سابق صدر زرداری کے گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
سابق صدر زرداری کے گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق صدر آصف علی زرداری کے گارڈ کے قتل میں ملوث ملزم اظہر عرف ملا کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق گرفتار ملزم نے 2012ءمیں سابق صدر آصف علی زرداری کے سیکیورٹی گارڈ رحمان کو قتل کیا تھا جس پر اس کے خلاف تھانہ کھارادر میں مقدمہ درج ہے۔

مزید : کراچی