ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں : سراج الحق

ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں : سراج الحق
ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں : سراج الحق
کیپشن: siraj ul haq

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم ملک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں۔سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی جمہویت پر مکمل اعتماد رکھتی ہے جب بھی اقتدار میں آئیں گے عوام کے ووٹوں کے ذریعے سے ہی منتخب ہوکر آئیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنی جماعت کی ترقی کے لئے دن رات محنت کروں گا ،جماعت اسلامی کو ملک کی سب سے بڑی جماعت بنانا چاہتاہوں اور اس کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔

مزید :

پشاور -