ابراہیم حیدر ی سے 2بھتہ خور گرفتار

ابراہیم حیدر ی سے 2بھتہ خور گرفتار
ابراہیم حیدر ی سے 2بھتہ خور گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ابراہیم حیدر ی کے علاقے سے 2بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ابراہیم حیدری کے علاقے سے 2بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران گرفتا رہونے والے بھتہ خوروں سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔

مزید : کراچی