رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 17 ملزم گرفتار

رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 17 ملزم گرفتار
رینجرز کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 17 ملزم گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 17 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، اورنگی، گڈاپ ٹاﺅن میں چھاپے مارے گئے جس دوران 17 ملزموں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے ایس ایم جی رائفلز اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

مزید : کراچی