سندھ پولیس میں چار ایڈیشنل آئی جیز کو ڈی آئی جی کے عہدوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ

سندھ پولیس میں چار ایڈیشنل آئی جیز کو ڈی آئی جی کے عہدوں پر تعینات کرنے کا ...
سندھ پولیس میں چار ایڈیشنل آئی جیز کو ڈی آئی جی کے عہدوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ
کیپشن: Sindh Police

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس میں چار ایڈیشنل آئی جیز کی ڈی آئی جی کے عہدوں پر تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اورسمری وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو بھجوا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سمری میں شاہد حیات، بشیر میمن اور طاہر نوید سمیت دیگر افسروں کے نام شامل ہیں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ کے حکم پر 4 ایڈیشنل آئی جیز کو سپریم کورٹ کی ہدایت پر عہدوں سے ہٹایا گیا، یہ چاروں افسران سینئر عہدوں پر تعینات تھے۔

مزید :

کراچی -