کرکٹرلوونسنٹ اور نوید عارف کو معطل کر دیا گیا

کرکٹرلوونسنٹ اور نوید عارف کو معطل کر دیا گیا
کرکٹرلوونسنٹ اور نوید عارف کو معطل کر دیا گیا

  

لندن (بیورورپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 2کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معطل ہونیوالوں میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی لوونسٹ اور پاکستانی نوید عارف شامل ہیں۔ ای سی بی کے مطابق معطلی کے بعددونوں کھلاڑی کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ دونوں کھلاڑیوں پر سسسکس اور میچ فکسنگ کے الزامات ہیں

مزید : کھیل