چچا کی پسند کی شادی کی سزا، پنچایت نے 6 سالہ بھتیجی ونی کر دی

چچا کی پسند کی شادی کی سزا، پنچایت نے 6 سالہ بھتیجی ونی کر دی
چچا کی پسند کی شادی کی سزا، پنچایت نے 6 سالہ بھتیجی ونی کر دی

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک) چچا کی پسند کی شادی کرنے پر پنچایت نے 6 سالہ بچی کو 16 سالہ لڑکے کے ساتھ ونی کر دیا، پولیس نے لڑکی اور لڑکے سمیت اہلخانہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنچایت نے چچا کی پسندی کی شادی کرنے کی سزا 6 سالہ بھتیجی کو دیتے ہوئے اسے 16 سالہ لڑکے کے ساتھ ونی کر دیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر تے ہوئے لڑکی اور لڑکے سمیت دونوں کے اہلخانہ کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

مزید : ٹوبہ ٹیک سنگھ