کراچی:2ملزمان اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت گرفتار

کراچی:2ملزمان اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت گرفتار
کراچی:2ملزمان اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے افغان بستی کے قریب سرچ آپریشن کے دوران2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بر آمد کر لیا گیااور ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید وارداتوں کے انکشاف کی توقع ہے۔

مزید : کراچی