راولپنڈی میں اہل سنت والجماعت کا کارکن جاں بحق

راولپنڈی میں اہل سنت والجماعت کا کارکن جاں بحق
راولپنڈی میں اہل سنت والجماعت کا کارکن جاں بحق

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمس آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اہل سنت والجماعت کے ترجمان نے تصدیق کی کہ شمس آباد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والاان کا کا رکن تھا ۔ اہلسنت والجماعت کے کارکن کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد گھروں سے باہرنکل آئے اور احتجاج شروع کر دیا جس پر جڑواں شہر وں کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ ہونے شروع ہو گئے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی