تین روزہ پولیو مہم ، 42 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم رہ گئے

تین روزہ پولیو مہم ، 42 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم رہ گئے
 تین روزہ پولیو مہم ، 42 ہزار بچے قطرے پینے سے محروم رہ گئے

  

لاہور (جنرل رپورٹر)انسداد پولیو مہم کے دوران چلائی جانے والی تین روزہ قطرے پلانے کی مہم کے مقرر کردہ اہداف حاصل نہیں ہو سکے۔ 42 ہزار بچے قطرے پلانے سے محروم رہ گئے جن کو قطرے پلانے کے لیئے مزید دو روز مہم چلائی جائے گی ضلع لاہور میں 15لاکھ 650 بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہو سکا اور 42 ہزار بچے قطرے پلانے سے محروم رہ گئے۔

مزید : لاہور