لاہور: دورا ن ڈرائیونگ فون سننے پرکرکٹر عمر امین کا چالان ہو گیا

لاہور: دورا ن ڈرائیونگ فون سننے پرکرکٹر عمر امین کا چالان ہو گیا
لاہور: دورا ن ڈرائیونگ فون سننے پرکرکٹر عمر امین کا چالان ہو گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر کرکٹر عمر امین کا چالان کر دیا گیا۔ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق کرکٹر عمر امین گلبرگ میں گاڑی چلاتے ہوئے موبائل سن رہے تھے کہ ٹریفک وارڈن نے انہیں روک لیا ۔گاڑی چلاتے ہوئے موبائل سن کر قانون کی خلاف ورزی پر ٹریفک وارڈن نے انہیں500 روپے کی چالان کی ٹکٹ تھما دی ۔

مزید : کھیل