ٹرمپ دہشتگردی کے انسداد کیلئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے جی سی سی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقات کرینگے
جدہ (محمد اکرم اسد) امریکی صدر ٹرمپ دہشتگردی کے انسداد کیلئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے جی سی سی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقات کرینگے۔ جی سی سی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقاتوں کی تفصیلات وائٹ ہاﺅس آج پیر کو جاری کریگا۔