ڈرامہ سیریل ’’دکھ کم نہ ہوں گے‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

ڈرامہ سیریل ’’دکھ کم نہ ہوں گے‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)نجی سیکٹر میں جاری نیا ڈرامہ سیریل ’’دکھ کم نہ ہوں گے‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی،ہدایت کار شاہد عزیز اور لکھاری آصف حنیف مہر کا یہ ڈرامہ اے ٹی وی سے رواں ماہ میں آن ایئر کیا جائے گا،ہدایت کار شاہد عزیز نے بتایا کہ ڈرامہ معاشی وسماجی مسائل پر مبنی موضوع پر ہے،ڈرامے کے فنکاروں میں رز کمالی ،انعام خان ،بابر علی،فیصل رحمان، صبا بخاری سلیم خان، راحیلہ آغا، صبا فیصل اور دیگر بہت سے اداکار شامل ہیں،شاہد عزیز نے ڈرامہ کی ڈائریکشن پر بھر پور محنت کی ہے۔

مزید :

کلچر -