الینا ستولینا نے اٹالین اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

الینا ستولینا نے اٹالین اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی ...
 الینا ستولینا نے اٹالین اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  


روم (این این آئی) الینا ستولینا نے اٹالین اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اٹلی کے دار ا لحکو مت روم میں جاری ویمنز سنگلز مقا بلوں کے دوسرے سیمی فائنل میں سپین کی گربائن مگوروزا فٹنس مسائل کی وجہ سے میچ سے دسبردار ہوگئیں۔ ان کا مقابلہ یوکرین کی الینا ستولینا سے تھا۔ پہلے سیٹ کے دوران ہی مگوروزا انجری کا شکار ہوگئیں اس طرح ستولینا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جہاں ان کا مقابلہ رومانیہ کی سمونا ہالپ سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی