ڈیفنس سی پولیس کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

ڈیفنس سی پولیس کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں اشتہاری دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے دو عدد موٹر سائیکل اور ہزاروں روپ کی نقدی اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
بتایاگیا ہے کہ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعد د وارداتوں میں اشتہاری آصف چری اور صدام کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور عرصہ دراز سے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

مزید :

علاقائی -