غنڈہ عناصرکی ستائی خاتون کا بچوں اوراہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج

غنڈہ عناصرکی ستائی خاتون کا بچوں اوراہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج

لاہور(خبر نگار)غنڈہ عناصر کا ستائے ہوئے خاندان کا اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج ملتان روڈ سلطان پورہ کی رہائشی خاتون عذرا بی بی نے اپنے بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ زبردست احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ غنڈہ عناصر نے سر عام تشدد کیا چوہنگ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔اعلیٰ حکام ملزمان ججی، شعیب اصغر، ناصر جاوید سمیت دیگر با اثر غنڈہ عناصرکیخلاف مقدمہ درج کرکے فوری ایکشن لیں۔

مزید : علاقائی