نوازشریف،ٹرمپ ملاقات شیڈول کا حصہ ہی نہیں ، امریکی سفارت خانہ

نوازشریف،ٹرمپ ملاقات شیڈول کا حصہ ہی نہیں ، امریکی سفارت خانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ریاض میں ملاقات شیڈول کا حصہ رہی نہ ہی کبھی طے پائی ،یہ بات اسلام آباد میں موجود امریکی سفارت خانہ کے ترجمان فلیور کوو ان نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہی ۔ترجمان نے کہا کہ ریاض میں وزیر اعظم نوازشریف اور امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی کوئی ملاقات نہیں ہو گی، وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔ فلیور کووان کا مزید کہناتھا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات شیڈول کا حصہ ہی نہیں تھی ۔
ترجمان امریکی سفارت خانہ

مزید :

صفحہ اول -