ٹانک ،دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی

ٹانک ،دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک (نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں ڈبرہ میں حجرے پر دستی بم حملہ ، مسافر سمیت دو افراد زخمی ۔ تھانہ شہید مریدا کبر کے حدود ڈبرہ میں حجرے پر رات کی تاریکی کے دوران مسلح شخص نے کتوں کے تنازعہ پر دستی بم سے حملہ کرکے مہران بیٹنی اور میاں گل کو زخمی کردیاجبکہ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے مہران کی مدعیت میں کلاچی کے رہائشی طاہر گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا۔