A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاک فوج کا ہندوجوان بھی وطن پر قربان

پاک فوج کا ہندوجوان بھی وطن پر قربان

مئی 22, 2017 | 11:01:AM

شانگلہ(ویب ڈیسک) ہندوبرادری سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان نے جنوبی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران اپنی جان مادروطن پر قربان کر دی ، لال چند کی آخری رسومات پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ سوشل میڈیا سے موصول اطلاعات کے مطابق لال چندرو باری ولد سومار روباری کا تعلق سندھ کے ضلع متلی کے گاﺅں رسول بخش نوکری سے تھا، ان کی پوسٹنگ حال میں ہی جنوبی وزیرستان میں ہوئی تھی، ان کی آخری رسومات مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ صوفی راج سین کے چھوٹے سے قصبے میں ادا کی گئیں، اس موقع پر پاک فوج کے چاق چو بند دستے نے سلامی دی جبکہ آخری رسومات میں شریک اعلیٰ عسکری حکام کا کہنا تھا کہ لال چند ملک و قوم کیلئے لڑکے ، ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائیگی۔

مزیدخبریں