پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار، ملزم کا وزیراعظم ہاوس یا مسلم لیگ ن میڈیا سیل سے کوئی تعلق نہیں بلکہ۔۔۔یہ دراصل کون ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار، ملزم ...
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار، ملزم کا وزیراعظم ہاوس یا مسلم لیگ ن میڈیا سیل سے کوئی تعلق نہیں بلکہ۔۔۔یہ دراصل کون ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

  


 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے معروف معالج ڈاکٹر رانجھا کو فوج کے خلاف سوشل میڈ یا پر پوسٹ بھیجنے پر گرفتار کر لیا۔مسلم لیگ ن ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رانجھا اسلام آباد میں ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے اور اس کا مسلم لیگ میڈ یا سیل یا وزیراعظم ہاوس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ان کا کہنا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سرگرم کارکن ہیں ،میڈ یا سیل آتے رہتے ہیں مگر ان کا میڈ یا سیل سے کوئی باقاعدہ تعلق نہیں ہے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر فیصل رانجھا معروف ہسپتال رضیہ شفیع چلاتے ہیں اور مستند معالج کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔

مزید خبریں :داعش کا رابطہ کار گروپ پکڑا گیا ،پروفیسر بھانجی سمیت گرفتار ،اہم شخصیات کو ڈرون سے ٹارگٹڈ بم حملوں کا نشانہ بنانے کا منصوبہ بے نقاب

مزید : اسلام آباد