”اس نئی فلم کو دیکھ کر ۔۔۔“عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی فرمانرواکے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کرپاکستانی تو کیا تمام سعودیوں کے بھی منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

”اس نئی فلم کو دیکھ کر ۔۔۔“عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی ...
”اس نئی فلم کو دیکھ کر ۔۔۔“عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی فرمانرواکے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کرپاکستانی تو کیا تمام سعودیوں کے بھی منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

  


لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کو مضحکہ خیز انداز میں پیش کردیا ۔تفصیل کے مطابق سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جمائما خان نے سعودی فرمانروا کو ”فلم “قرار دے دیا اور کہا کہ سچا بیرن کوہان کی نئی فلم دیکھ کر میں بہت زیادہ پر جوش ہوں ۔جمائما خان کی یہ پوسٹ موضوع بحث بن گئی اور لوگوں نے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ۔

مزید خبریں :”وزیراعظم نواز شریف کو امریکا عرب اسلامک کانفرنس میں خطاب کا موقع نہیں ملا ،آپ کا کیا خیال ہے ؟“سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو انہوں نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ بھی مسکر ا دیںگے

So exited to see Sacha Baron Cohen's new movie

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

واضح رہے کہ سچا بیرن کوہان ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیں جنہو ں نے 2012میں مشہور زمانہ فلم ”دی ڈکٹیٹر“میں کام کیا تھا ۔اس فلم میں سچا بیرن کوہان نے تیل سے مالامال ایک شمالی افریقن ملک وادیا کے ڈکٹیٹر جنرل الہ دین کا کردار ادا کیا تھا جسے بیک وقت انتہائی سنگدل اور احمق حکمران کے طور پر دکھا یا گیا تھا ۔

مزید : بین الاقوامی