کبھی پی آئی اے کی ملازم نہیں رہی :فہمیدہ مرزا

کبھی پی آئی اے کی ملازم نہیں رہی :فہمیدہ مرزا
کبھی پی آئی اے کی ملازم نہیں رہی :فہمیدہ مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ میں نے کبھی پی آئی اے میں کام نہیں کیا ، پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں ماضی میں پی آئی اے کی سرکاری ملازم ہونے سے انکار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق نفیسہ شاہ کی گفتگو کے جواب میں جو انہوں نے نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کی تھی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ میری مل اور زرعی زمین سیاست میں آنے سے پہلے کی ہے نہ کبھی ذاتی طور پر قرضہ لیا اور نہ کبھی معاف کرایا ،انہوں نے کہا کہ حکومت میں رہنے کے باوجو د عام آدمی کے مفاد والی سکیمیں ابھی تک نامکمل ہیں۔

مزید :

قومی -