دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، ریلوے ٹریک سے 3کلو وزنی بم بر آمد، مبینہ دہشتگرد گرفتار

دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، ریلوے ٹریک سے 3کلو وزنی بم بر آمد، مبینہ دہشتگرد ...
دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، ریلوے ٹریک سے 3کلو وزنی بم بر آمد، مبینہ دہشتگرد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدر آباد پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرکے تین کلو وزنی بم بر آمد کرکے ریلوے ٹریک کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے تین کلو وزنی بم رکھا گیا تھا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم کا نام قیوم دھاریجو ہے جو ریلوے ٹریک کو بم سے اڑا کر تباہ کرناچاہتا تھا۔

مزید : علاقائی /سندھ /حیدرآباد