لاکھوں روپے مالیتی نان کسٹم پیڈ جیب ضبط

لاکھوں روپے مالیتی نان کسٹم پیڈ جیب ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ جیپ ضبط کرلی ہے کسٹم ذرائع کے مطابق کسٹم انسپکٹر(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

عبدالصمد کی سربراہی میں ایاز محمود،محمد عرفان قریشی نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی جمنی جیپ نان کستم پیڈ ہونے ہونے پر ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط کی گئی جیپ کی مالیت 20لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
جیب ضبط