وزیراعلیٰ شہبازشریف آج ڈسٹرکٹ ہسپتال نیو ایمرجنسی وارڈکاافتتاح کریں گے

وزیراعلیٰ شہبازشریف آج ڈسٹرکٹ ہسپتال نیو ایمرجنسی وارڈکاافتتاح کریں گے
وزیراعلیٰ شہبازشریف آج ڈسٹرکٹ ہسپتال نیو ایمرجنسی وارڈکاافتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال نیو ایمرجنسی وارڈکاآج (منگل)کوافتتاح کریں گے۔خادم اعلی سی ٹی سکین مشین،ڈائلیسزیونٹ اورموبائل ہسپتال کابھی افتتاح کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہسپتال نیو ایمرجنسی وارڈکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے جہاںوہ بلوچستان میں قتل کئے گئے مزدوروں کے ورثاسے بھی ملیں گے اور انہیں 10 ،10 لاکھ روپے کے امدادی چیک بھی دیں گے۔وزیراعلی پنجاب تقریب میں سی ٹی سکین مشین،ڈائلیسزیونٹ اورموبائل ہسپتال کابھی افتتاح کریں گے۔