خاتون نے ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

خاتون نے ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا
خاتون نے ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(ویب ڈیسک)ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث خاتون نے سول ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دیدیا۔

ذرائع کے مطابق حیدرآباد وحدت کالونی کی رہائشی خاتون ہیر کو سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں لیڈی ڈاکٹر کے نہ ہونے کے باعث عملے نے داخل کرنے سے انکار کردیا۔

خاتون کے رشتے داروں نے الزام لگایا کہ گائنی وارڈ کے عملے نے الٹراساﺅنڈ نہ ہونے پر خاتون کو واپس بھیج دیا تھا۔