سعودی ریفائنری پروجیکٹ بھارتی کسانوں نے مسترد کردیا

سعودی ریفائنری پروجیکٹ بھارتی کسانوں نے مسترد کردیا
سعودی ریفائنری پروجیکٹ بھارتی کسانوں نے مسترد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دلی(ویب ڈیسک) بھارت میں’سعودی ریفائنری پروجیکٹ ‘بھارتی کسانوں نے مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق،بھارت کے سعودی کمپنی آرامکو کیساتھ ریفائنری پروجیکٹ کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں بھارتی کسان اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور احتجاج شروع کردیا۔

گزشتہ ماہ سعودیہ کی آرامکو کمپنی نے بھارت کی تین آئل کمپنیوں کے ساتھ ایک مشترکہ معاہدہ کیا تھا ، جس کے تحت ریاست مہاراشٹرا کے ساحلی شہر رتنا گری میں 44ارب ڈالرز کی لاگت سے ایک آئل ریفائنری قائم کی جانی تھی۔