احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ساتھ جانے والی لیگی رہنما مائزہ حمید کو عدالت نے بڑا جھٹکا دے دیا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ساتھ جانے والی لیگی رہنما مائزہ ...
احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ساتھ جانے والی لیگی رہنما مائزہ حمید کو عدالت نے بڑا جھٹکا دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدرنوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران رہنما (ن) لیگی مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ مائزہ حمید کا موبائل کمرہ عدالت میں استعمال کرنے کے باعث ضبط کیا گیا جو ممنوع ہے۔دوسری جانب احتساب عدالت میں ہی ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران نوازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرارہے تھے کہ اس دوران بجلی غائب ہوگئی جب کہ پنکھے بھی بند ہوگئے جس کے باعث کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔

مزید :

قومی -