احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا ،نجی نیوز چینل کا دعویٰ

احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا ،نجی نیوز چینل کا ...
احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا ،نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی نیوز چینل دنیا نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا اور اس حوالے سے ان کے خلاف نیب میں کیس چل رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے 4ارب روپے بھی پہلے ریلیز کرا دئیے تھے ،اس کیس کی تحقیقات کے حوالے سے نیب اپنا کام کر رہا ہے ۔

مزید :

قومی -