”حضرت عائشہ صدیقہؓ کے علمی فیصلے امت کیلئے مرشد کی حیثیت رکھتے ہیں“

  ”حضرت عائشہ صدیقہؓ کے علمی فیصلے امت کیلئے مرشد کی حیثیت رکھتے ہیں“

  

لاہور(پ ر)تحریک لبیک یا رسول اللہ اور تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمدا شرف آصف جلالی نے اُم المو¿منین حضرت سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے یوم وصال کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظمت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا پر کلام الٰہی کی گواہی کافی ہے آپ وہ ہستی ہیں قیامت تک منبرو محراب میںآپ کی پارسائی اور پاکدامنی کی آیات تلاوت کی جاتی رہیں گی۔اُم المو¿منین حضرت سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علمی اور فقہی فیصلے اُمت کیلئے عظیم مُرشد کی حیثیت رکھتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -