آپ سیرت مصطفیﷺ اور اخلاق نبوی ﷺ کی جامع شارحہ ہیں۔

 آپ سیرت مصطفیﷺ اور اخلاق نبوی ﷺ کی جامع شارحہ ہیں۔

  

 آپ کا شمار مجتہد صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں ہوتا ہے۔ کبار صحابہ رضی تعالیٰ عنہم بھی دینی مسائل کیلئے آپکی طرف رجوع کرتے تھے۔ اور آپکے جوابات پر بھرپور اعتماد کرتے تھے۔ اُمت مسلمہ میں تعلیم و تربیت کی تحریک اور مشن کانام صدیقہ بنت صدیق حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہے۔ آپ سے تعلیم پانے والے صحابہ، تابعین اور صحابیات ، تابعات رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے قیامت تک آنے والی نسلوں کیلئے ایک اسلامی علوم کا بے بہا ذخیرہ فراہم کیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -