۔ شرح سود میں اضافہ سے نئی سرمایہ کاری مثاتر ہو گی، خادم حسین

۔ شرح سود میں اضافہ سے نئی سرمایہ کاری مثاتر ہو گی، خادم حسین

  

لاہور(پ ر) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ سے نئی انویسٹمنٹ متاثر ہوگی اور سرمایہ تجارتی سرگرمیوں کی بجائے محفوظ منافع کےلئے بینکوں میں رکھنے کو ترجیح دی جائے گی انہوں نے کہا کہ شرح سود میں مسلسل اضافہ کے باعث اس کی شرح5فیصدسے بڑھ کر12.50فیصد ہوگئی ہے۔شرح سود میں اضافہ سے بنکوں کے ڈیپازٹ میں تو اضافہ ہورہا ہے لیکن اس کے باعث صنعتی ترقی میں کمی واقع ہو گی۔

 کیونکہ اور ان کے قرضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔صنعتی شعبہ کے قرضوں میں اضافہ سے صنعتی برادری متاثر ہوگی اس لیے حالیہ اضافہ واپس لیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -