مسلمانوں کو اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنی چاہیے
لاہور(جنرل رپورٹر )پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو نواسہ رسول جگر گوشہ بتول امام حسن ؑ کا یوم ولادت مبارک ہو،رسول ،آج ہمیں بھی رسول کے اسوہ حسنہ پر عمل کرتے ہوئے ایل بیت کا دامن پکڑ کر اپنی زندگیوں کو منور کرنا چاہئے انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنی چاہیے