ڈالر کی قیمت میں اضافہ معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،ملک امانت

  ڈالر کی قیمت میں اضافہ معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،ملک امانت

  

لاہور(جنرل رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر ملک امانت علی نے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اوراسکی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے ملکی معیشت دبا¶ کا شکار ہے ، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے حکومتی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -