دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری
دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری،ڈپٹی کمشنر نے جوڈیشل انکوائری کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بلاول ابڑو کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔نو ٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ سات روز میں تمام پہلووں سےانکوائری مکمل کر کے رپورٹ دی جائے ۔اس سے قبل پولیس نے معصوم بچی فرشتہ کے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ,ایک ملزم بچی کا قریبی رشتہ دار ہے جسے پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد