قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر عدالت میں پیش

 قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر عدالت میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنمااور ایم این اے خواجہ (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )


سعد رفیق کے 30مئی تک جاری پروڈکشن آرڈر پر جیل کو قانون کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔احتساب عدالت میں جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آڈر پیش کئے گئے،عدالت سے درخواست کی گئی کہ سپیکر قومی اسمبلی نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیںجلاس میں 30مئی تک بلایا ہے ،عدالت سے استدعاہے کہ انہیں وہاں بھجوانے کی اجازت دی جائے جس پر فاضل جج نے سپرٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کہ پروڈکشن آڈر کے حوالے سے جو جیل رولز ہیں ان پر عمل کیا جائے۔
پروڈکشن آرڈر