نوجوان نسل کے اخلاق کی حفاظت کرنا  اساتذہ کی ذمہ داری،طاہر القادری

نوجوان نسل کے اخلاق کی حفاظت کرنا  اساتذہ کی ذمہ داری،طاہر القادری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

 کہا ہے کہ نوجوان نسل کے اخلاق اور قیمتی وقت کی حفاظت کرنا تعلیمی اداروں اور اساتذہ کی فی زمانہ اولین دینی، ملی و قومی ذمہ داری ہے، انہوں نے منہاج القرآن کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ امتحانات سے فارغ ہونے والے طلباءو طالبات کے لیے اسلامی شارٹ کورسز تیار کیے جائیں اور فہم دین اور کردار سازی کے لیے انہیں تربیت دی جائے ،باعمل زندگی کے لیے تربیت ناگزیر ہے۔

طاہر القادری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -