ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ‘ امیر حسین قریشی نئے چیف  ایگزیکٹو ‘چند دنوں تک چارج سنبھالنے کا امکان

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ‘ امیر حسین قریشی نئے چیف  ایگزیکٹو ‘چند دنوں تک ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں تعینات ہونے والے چیف ایگزیکٹو امیر حسین قریشی آئندہ دو روز تک اپنے عہدے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

 کا چارج سنبھالیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 12سے زائد ایم ڈی تعینات ہو چکے ہیں 13ویں سی ای او کا چارج امیر حسین قریشی کو دیا گیا ہے ، نجی مصروفیات کی بنا پر امیر حسین قریشی بطور سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا چارج نہیں سنبھال سکے، ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ 

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -