ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں  کیخلاف آپریشن کی ہدایت

ممنوعہ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں  کیخلاف آپریشن کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے سےکرٹری آرٹی اےز‘ ٹرےفک پولےس اورضلعی پولےس کے سربراہان کوغےرنمونہ و(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )


جعلی سبزنمبرپلےٹ‘ نےلی بتی‘ کالے شےشے اوربغےرنمبرپلےٹ گاڑےوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کرنے کی ہداےت کی گئی ہے اورکہاگےاہے کہ اےسی گاڑےوں کوناصرف قبضہ مےں لےاجائے بلکہ ڈرائےوروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائےں ‘ مےڈےا‘ اےجنسی‘ پولےس ‘ عدالت ودےگرسرکاری پرنٹ نمبرپلےٹ والی گاڑےوں کے خلاف سخت کارروائی عمل مےں لاتے ہوئے مشکوک اےمبولےنسوں کی سختی سے چےکنگ کی جائے اورکارروائی کرکے رپورٹس روزانہ کی بنےادپرارسال کی جائےں‘ احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردےاہے۔