یوم علیؓ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم ‘ متعلقہ محکموں سے پلان طلب

یوم علیؓ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم ‘ متعلقہ محکموں سے پلان طلب

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ ) وفاقی حکومت نے ےوم علیؓ پرکسی بھی ممکنہ واقعہ سے بچنے کے لےے ملک بھرمےں سےکورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہداےات جاری کردی ہےں ‘ ےوم علیؓ کے دن سے عےدالفطرتک سےکورٹی کوہائی الرٹ رکھنے کی ہداےات بھی دی گئی ہےں ‘ ذرائع کے مطابق بازاروں مےں خرےداروں کے رش کے پےش نظرسول وردی مےں بھی سےکورٹی اہلکاروں کی ڈےوٹےاں لگادی گئی ہےں مرداہلکاروں کے ساتھ ساتھ لےڈےزپولےس(بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

 اہلکاروں کی بھی ڈےوٹےا ں لگائی گئی ہےں جبکہ ےوم علیؓ کے سلسلہ مےں حکوت کی ہداےت پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ محکمے سے سےکورٹی پلان طلب کرلےاہے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -