بین المذاہب ہم آہنگی دہشت گردی کم کرنے کا واحد راستہ ،سینیٹررحمن ملک

بین المذاہب ہم آہنگی دہشت گردی کم کرنے کا واحد راستہ ،سینیٹررحمن ملک

  

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی دہشت گردی کم کرنے کا واحد راستہ ہے80 کی دہائی میں امریکہ نے پوری دنیا سے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

 افغانستان کےلئے لوگ اکٹھے کئے، انہیں سوویت یونین کےخلاف استعمال کیا اور اپنے مقاصد پورے ہونے کے بعد چھوڑ دیا۔رحمان ملک نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب میں پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب،یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔

رحمن ملک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -