سیرت کانفرنس میں 10لاکھ 50ہزار کی خورد برد کا انکشاف
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام اس سال ہونے والی سیرت کانفرنس میں 10لاکھ50ہزار کی خرد بُرد کی شکایت سامنے آنے پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور نے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عمران رشید کو تحقیقات کر کے دو دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔
انکشاف